صفحہ اول | تلہ گنگ ٹائمز | تلہ گنگ شہر سے موٹرسائیکل چوری کر کے فرار ہونے والے دو موٹر سائیکل چوروں کو پٹرولنگ پولیس ڈھوک پٹھان نے گرفتار کرلیا

تلہ گنگ شہر سے موٹرسائیکل چوری کر کے فرار ہونے والے دو موٹر سائیکل چوروں کو پٹرولنگ پولیس ڈھوک پٹھان نے گرفتار کرلیا

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ شہر سے موٹرسائیکل چوری کر کے فرار ہونے والے دو موٹر سائیکل چوروں کو پٹرولنگ پولیس ڈھوک پٹھان نے گرفتار کرلیا

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ شہر سے موٹرسائیکل چوری کر کے فرار ہونے والے دو موٹر سائیکل چوروں کو پٹرولنگ پولیس ڈھوک پٹھان نے گرفتار کرلیا۔ ملزمان تلہ گنگ شہرسے موٹر سائیکل چوری کر کے لے جا رہے تھے کہ ڈھوک پٹھان چیک پوسٹ پر پٹرولنگ پولیس نے روک لیا اور دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر کے سٹی پولیس کے حوالے کر دیا۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Yeezy Blue Tint 17/10/2017 19:36:51
Ubisoft announced that it would partner up with both Focal and Tournaire, launching two limited-edition headphones, one of which would set you back a hefty €50,000
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

2.50