صفحہ اول | تلہ گنگ ٹائمز | گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نکہ کہوٹ میں سہولیات کا فقدان

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نکہ کہوٹ میں سہولیات کا فقدان

Font size: Decrease font Enlarge font
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نکہ کہوٹ میں سہولیات کا فقدان

تلہ گنگ: گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نکہ کہوٹ میں سہولیات کا فقدان ۔ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نکہ کہوٹ میں پرائمری کی چھ کلاسز کیلئے صرف تین اساتذہ ہیں جبکہ ایلمنٹری حصہ میں ای ایس ٹی (جنرل ) بھی موجود نہیں ہے پرائمری حصہ میں دو پرائیویٹ لیڈی ٹیچر ز راپنی مدد آپ کے تحت رکھی گئی ہیں عوامی و سماجی حلقو ں نے محکمہ ایجوکیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ پرائمری حصہ میں چھ ٹیچر زمکمل کیے جائیں اور تین مزید ٹیچرز کی فراہمی ممکن بنائی جائے ESTجنرل کی تعیناتی بھی کی جائے تاکہ وزیر اعلی پنجاب کا پڑھا لکھا پنجاب کا خواب پورا کیا جا سکے ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0