صفحہ اول | تلہ گنگ ٹائمز | ایم این اے گروپ کی جانب سے 50 کروڑ کی گرانٹ ملنے کا بیان جھوٹ کا بلندہ

ایم این اے گروپ کی جانب سے 50 کروڑ کی گرانٹ ملنے کا بیان جھوٹ کا بلندہ

Font size: Decrease font Enlarge font
ایم این اے گروپ کی جانب سے 50 کروڑ کی گرانٹ ملنے کا بیان جھوٹ کا بلندہ

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمزراشد)ایم این اے گروپ کی جانب سے 50 کروڑ کی گرانٹ ملنے کا بیان جھوٹ کا بلندہ ہے۔ دست راست ایم پی اے ملک شہر یار اعوان نے دوران ملاقات بتایا کہ وفاقی اور پنجاب حکومت نے مخصوص نشستوں کے انتخابات سے قبل پنجاب کے تمام قومی حلقوں میں پچاس کروڑ کے ترقیاتی کام کیلئے فنڈز دینے کا فیصلہ کیا۔ جس میں ایم این ایز کیلئے 25 کروڑ جبکہ ان حلقوں میں موجود دو ایم پی ایز کو ساڑھے بارہ بارہ کروڑ فنڈز دیئے جانے تھے۔ ایم این ایز کی گرانٹ میں صرف بجلی منصوبے طلب کئے گئے تھے۔ جو اس وقت حکومت کو پیش بھی کر دیئے گئے تھے۔ تمام سکیمیں حکومت کو پیش کر دی گئی تھیں۔ تاہم وہ فنڈزابھی تک رہلیز بھی نہیں ہوئے۔اب انتخابات میں شکست کے بعد شکست سے دوچار باغی گروپ نے اپنے گروپ کی مزید توڑ پھوڑ سے بچنے کیلئے فنڈز کا ڈرامہ رچایا ہے۔جس میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
The display on the S8 Plus is thought to be 1,440 x 2,960, while the screen on the iPhone 7 Plus is just 1080 x 1920, so despite the extra size the Samsung Galaxy S8 Plus will have a sharper screen.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

headline

Rate this article

5.00