صفحہ اول | تلہ گنگ ٹائمز | پروفیسراکبر حسین ہاشمی سربراہ تحریک تحفظ ناموس رسالت پاکستان کا تلہ گنگ پریس کانفرس سے خطاب

پروفیسراکبر حسین ہاشمی سربراہ تحریک تحفظ ناموس رسالت پاکستان کا تلہ گنگ پریس کانفرس سے خطاب

Font size: Decrease font Enlarge font
پروفیسراکبر حسین ہاشمی سربراہ تحریک تحفظ ناموس رسالت پاکستان کا  تلہ گنگ پریس کانفرس سے خطاب

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمزراشد) پروفیسراکبر حسین ہاشمی سربراہ تحریک تحفظ ناموس رسالت پاکستان نے کہا ہے کہ دوالمیال واقعہ کی پر زور مذمت کرتے ہیں ۔یہ دوالمیال والوں کا ذاتی مسئلہ نہیں ہے۔تلہ گنگ میں پر یس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ مسلمانوں پر مخالف فریق نے جارحیت کی ۔عید میلاد کے جلوس پر فائرنگ کی اور ایک مسلمان شہید کر دیا ۔اس سارے واقعہ میں پولیس نے قادیانی ملزمان کی سرپرستی کی ۔اُنہوں نے کہا کہ ہمیں ڈی پی او چکوال کے کردار پر شدید تحفظات ہیں ۔وہ کھلم کھلا قادیانیوں کی سرپرستی کر رہے ہیں۔ مسجد مسلمانوں کے لئے ہوتی ہے۔ کافروں کے لیے نہیں ۔حق یہ ہے کہ مسجد کو فوری طور پر گزار کرا کر مسلمانوں کے حوالے کی جائے ۔اس وقت 70کے قریب مسلمان گرفتار ہیں۔ ایک مسلمان شہید ہوا ہے۔ اُنہوں نے مطالبہ کیا کہ دو سو مسلمانوں کے خلاف دہشت گردی اور دوسرے دفعات کے تحت درج مقدمات واپس لیے جائیں ۔اسلام باقی ہو گا تو تمام مسالک باقی رہیں گے۔آسیہ ملعون تو ہین رسالت کیس کی مجرمہ ہے جس کو جلد ازجلد سزائے موت دی جائے۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
While their interfaces have become more and more similar over the years there are some key differences, with iOS forcing you to keep all of your apps on your home screen while Android gives you an app drawer for example.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

headline

Rate this article

0