صفحہ اول | حادثات و جرائم | تلہ گنگ چکوال روڈ پر دھرابی کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم ،کار سوار میاں بیوی جاں بحق،بچے خاتون سمیت تین افراد زخمی

تلہ گنگ چکوال روڈ پر دھرابی کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم ،کار سوار میاں بیوی جاں بحق،بچے خاتون سمیت تین افراد زخمی

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ چکوال روڈ پر دھرابی کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم ،کار سوار میاں بیوی جاں بحق،بچے خاتون سمیت تین افراد زخمی

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ چکوال روڈ پر دھرابی کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم ،کار سوار میاں بیوی جاں بحق،بچے خاتون سمیت تین افراد زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق دندی سرہالی داخلی ٹمن کی ڈھوک کنجالہ کا رہائشی محمد شعیب اپنی بیوی ،بچے اور ہمشیرہ کے ہمراہ کار پرگاؤں سے جہلم کیلئے روانہ ہواکہ چکوال روڈ پردھرابی کے قریب مخالف سمت سے آنے والی سرکاری ٹرک نے تیز رفتاری کے باعث اُنہیں ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں محمد شعیب ،اُسکی اہلیہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔جبکہ بچہ اور ہمشیرہ اور ٹرک ڈرائیور زخمی ہو گئے ۔جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا ۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Fake Yeezys V2 20/09/2017 21:19:49
The current Resistance range consists of highly wearable organic cotton high-top sneakers for women, men and kids alongside the editions inspired by the main characters in the film such as Rey, Poe, Finn, Chewbacca, BB-8 and stormtroopers.
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

3.67