صفحہ اول | حادثات و جرائم | تلہ گنگ کے علاقہ چینجی میں دو گروپوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ کے نتیجہ میں تین افراد کے قتل

تلہ گنگ کے علاقہ چینجی میں دو گروپوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ کے نتیجہ میں تین افراد کے قتل

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ کے علاقہ چینجی میں دو گروپوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ کے نتیجہ میں تین افراد کے قتل

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) تھانہ صدر تلہ گنگ کے علاقہ چینجی میں دو گروپوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ کے نتیجہ میں تین افراد کے قتل کے علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرلیاگیا ہے۔ایف آئی آر دونوں گروپوں کی جانب سے درج کروائی گئی ہے۔عتیق الرحمن کی طرف سے درج کرائی جانے والی ایف آئی آر کے مطابق ملزمان شاہ جہان اور شکیل احمد نے فائرنگ کر کے اس کے ماموں بابو سلطان اور ماموں زاد حامدمحمود کو قتل کیا، فائرنگ سے غلام سکینہ شدید زخمی ہوئی، جبکہ دوسرے گروپ کی جانب سے عطاء الرحمن کی طرف سے درج کرائی جانے والی ایف آئی آر کے مطابق ملزمان بابو سلطان(مقتول)،حامد محمود(مقتول) نے ان کی زمینوں پر حل چلانا شروع کیا جس پر اس کے والد شاہ جہان نے ان کو منع کیا تو ملزمان نے فائرنگ کی۔دونوں طرف سے مقدمہ درج کر کے تفتیش کے لیے ہومو انویسٹی گیشن یونٹ تلہ گنگ سرکل کے حوالے کر دی گئی ہے جہاں پر سب انسپکٹرمنصور مظہر اس مقدمے کی تفتیش کرینگے۔

Subscribe to comments feed Comments (3 posted)

avatar
iPhone 8 Wallet Case 26/09/2017 00:14:44
The Gates family has always been staunch about not using products from the company that showed Microsoft just how much it had missed out on in mobile.
avatar
Breitling Replica 22/10/2017 08:04:50
تلہ گنگ کے علاقہ چینجی میں دو گروپوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ کے نتیجہ میں تین افراد کے قتل.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-1
Report as inappropriate
avatar
moncler outlet 05/12/2017 07:50:31
recognizes what a massive market there is for figure-flattering parkas as well as vests in colours beyond basic http://www.monclerjacketsdiscount.co.uk black and also fire-engine red.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-1
Report as inappropriate
total: 3 | displaying: 1 - 3

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

5.00