صفحہ اول | حادثات و جرائم | تلہ گنگ میانوالی روڈ پر سگھر کے قریب نالہ انکڑ پل پر ڈیمپر اور ٹرالر میں تصادم ،ٹرالر پل کی دیوار توڑتے ہوئے سو فٹ نیچے گہرائی میں جا گرا

تلہ گنگ میانوالی روڈ پر سگھر کے قریب نالہ انکڑ پل پر ڈیمپر اور ٹرالر میں تصادم ،ٹرالر پل کی دیوار توڑتے ہوئے سو فٹ نیچے گہرائی میں جا گرا

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ میانوالی روڈ پر سگھر کے قریب نالہ انکڑ پل پر ڈیمپر اور ٹرالر میں تصادم ،ٹرالر پل کی دیوار توڑتے ہوئے سو فٹ نیچے گہرائی میں جا گرا

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام ) تلہ گنگ میانوالی روڈ پر سگھر کے قریب نالہ انکڑ پل پر ڈیمپر اور ٹرالر میں تصادم ،ٹرالر پل کی دیوار توڑتے ہوئے سو فٹ نیچے گہرائی میں جا گرا ،ایک شخص جاں بحق تین شدید زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق سوموارکی علی الصبح تلہ گنگ میانوالی روڈ پر سگھر کے قریب نالہ انکڑ پل پر ڈیمپر اور ٹرالر تیز رفتاری کے باعث آمنے سامنے ٹکرا گئے ۔تصادم کے بعد ٹرالر پل کی حفاظتی دیوار توڑتے ہوئے پل سے نیچے سو فٹ گہرائی میں جا گرا جبکہ ڈیمپر پل پر ترچھا ہو گیا ۔حادثہ میں نیچے گرنے والے ٹرالر میں سوار ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔جس کی میت کو پانچ گھنٹے کی تگ و دو کے بعد نکالا گیا ۔جبکہ تین افراد شدید زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا گیا ۔انچارج ٹریفک سٹاف سردار عارف دیگر اہلکاروں کے ہمراہ موقع پر پہنچے جہاں اُنہوں نے حادثہ کے باعث معطل ہونے والی ٹریفک کو متبادل راستہ فراہم کیا ۔

Subscribe to comments feed Comments (4 posted)

avatar
Cheap Prada Bags 28/07/2017 17:50:02
تلہ گنگ میانوالی روڈ پر سگھر کے قریب نالہ انکڑ پل پر ڈیمپر اور ٹرالر میں تصادم ،ٹرالر پل کی دیوار توڑتے ہوئے سو فٹ نیچے گہرائی میں جا گرا.
avatar
headname 09/11/2017 17:06:43
<a href="https://error101.com">html</a>
bbcode
avatar
headname 09/11/2017 17:07:19
https://error101.com
bbcode
avatar
headname 09/11/2017 17:07:54
asdsadasda
total: 4 | displaying: 1 - 4

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0