صفحہ اول | حادثات و جرائم | پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ نے کوٹسارنگ تہرے قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم حق نواز ولد احمد خانساکن ڈھوک قاضی داخلی کوٹسارنگ کی نشاندہی پر واردات میں استعمال ہونے والی کلاشنکوف اورپانچ روند بر آمد

پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ نے کوٹسارنگ تہرے قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم حق نواز ولد احمد خانساکن ڈھوک قاضی داخلی کوٹسارنگ کی نشاندہی پر واردات میں استعمال ہونے والی کلاشنکوف اورپانچ روند بر آمد

Font size: Decrease font Enlarge font
پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ نے کوٹسارنگ تہرے قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم حق نواز ولد احمد خانساکن ڈھوک قاضی داخلی کوٹسارنگ کی نشاندہی پر واردات میں استعمال ہونے والی کلاشنکوف اورپانچ روند بر آمد

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ نے کوٹسارنگ تہرے قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم حق نواز ولد احمد خانساکن ڈھوک قاضی داخلی کوٹسارنگ کی نشاندہی پر واردات میں استعمال ہونے والی کلاشنکوف اورپانچ روند بر آمد کر لئے ۔ملزمان نے گھات لگا کرچھ ہفتے قبل غلام علی کو اُسکے بیٹے اور پوتے سمیت قتل کر دیا تھا اور فرار ہو گئے تھے ۔بعد ازاں ڈی ایس پی تلہ گنگ فضل عباس کی زیر نگرانی پولیس ٹیم نے لاہور سے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا تھا ۔ 

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ نے کوٹسارنگ تہرے قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم حق نواز ولد احمد خانساکن ڈھوک قاضی داخلی کوٹسارنگ کی نشاندہی پر واردات میں استعمال ہونے والی کلاشنکوف اورپانچ روند بر آمد.
avatar
مفید معلومات
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

5.00