صفحہ اول | حادثات و جرائم | تلہ گنگ ! بدقسمت فیملی کے پانچ افراد کو ہزاروں افراد کی آہوں اور سسکیوں میں اُن کے آبائی قبرستان محلہ جھاٹلہ میں سپردخاک

تلہ گنگ ! بدقسمت فیملی کے پانچ افراد کو ہزاروں افراد کی آہوں اور سسکیوں میں اُن کے آبائی قبرستان محلہ جھاٹلہ میں سپردخاک

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ ! بدقسمت فیملی کے پانچ افراد کو ہزاروں افراد کی آہوں اور سسکیوں میں اُن کے آبائی قبرستان محلہ جھاٹلہ میں سپردخاک

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) تلہ گنگ کی بدقسمت فیملی کے پانچ افراد کو ہزاروں افراد کی آہوں اور سسکیوں میں اُن کے آبائی قبرستان محلہ جھاٹلہ میں سپردخاک کر دیا گیا ۔گزشتہ روز علی الصبح عمران انصاری ساکن محلہ جھاٹلہ اپنی گاڑی پر اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ تلہ گنگ راولپنڈی براستہ مندرہ روانہ ہوئے ۔جہاں دولتالہ کے قریب ایک زیر تعمیر پل سے گاڑی ٹکرانے کے نتیجے میں عمران انصاری اُن کی اہلیہ اور تین بچیاں جاں بحق گئیں ۔جبکہ ایک شدید زخمی ہوئی ۔جس کو راولپنڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔عمران انصاری سمیت دیگر مرحومین کے جنازہ جھاٹلہ قبرستان میں ادا کیا گیا ۔اس موقع پر شہر بھر کی فضا سوگوار تھی ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0