صفحہ اول | حادثات و جرائم | تلہ گنگ ! موٹر سائیکل چوری کرنے والا گروہ گرفتار ، پندرہ موٹر سائیکل بر آمد

تلہ گنگ ! موٹر سائیکل چوری کرنے والا گروہ گرفتار ، پندرہ موٹر سائیکل بر آمد

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ ! موٹر سائیکل چوری کرنے والا گروہ گرفتار ، پندرہ موٹر سائیکل بر آمد

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) ڈی پی او عادل میمن نے بتایا کہ موٹر سائیکل چوری کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا گیا ہے اور ان سے 15چوری شدہ موٹر سائیکلز بھی برآمدکر لیے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ موٹر سائیکل چوری کرنے والا گینگ جس نے تلہ گنگ تحصیل اور گردونواح میں موٹر سائیکل چوری کرنا اپنا محبوب مشغلہ بنارکھا تھا اور جن کو گرفتار کرنا ایک چیلنج سے کم نہ تھا۔ ملزمان محمد نوید اور احمد نواز ساکن لاوہ گرفتار اور 15 موٹر سائیکل برآمدکیے گئے ہیں۔عادل میمن ڈی پی او چکوال نے زاہد اقبال ASI جو کہ ایک نہائت محنتی فرض شناس اور دیانتدار پولیس آفیسر ہیں نے نہایت اور جانفشانی سے ان ملزمان کو گرفتار کیا ۔ عادل میمن ڈی پی او چکوال نے زاہد اقبال اے ایس آئی اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی اور 20000روپے انعام اور سرٹیفیکیٹ دینے کا اعلان کیا۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0