صفحہ اول | حادثات و جرائم | بھلومار ! شادی شدہ خاتون کی پراسرار موت ، عدالتی حکم پر مرحومہ کی قبر کشائی

بھلومار ! شادی شدہ خاتون کی پراسرار موت ، عدالتی حکم پر مرحومہ کی قبر کشائی

Font size: Decrease font Enlarge font
بھلومار ! شادی شدہ خاتون کی پراسرار موت ، عدالتی حکم پر مرحومہ کی قبر کشائی

تلہ گنگ(تلہ  گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) تھانہ صدر تلہ گنگ کے علاقہ بھلومار میں شادی شدہ خاتون کی پراسرار موت کے بعد میکے رشتہ داروں کی درخواست پر عدالتی حکم پر مرحومہ کی قبر کشائی کی گئی ۔ماہ رمضان میں مذکورہ خاتون کی اپنے سسرال میں موت واقع ہوئی جس کے بعد اُس کے میکے والوں نے سسرالیوں پر اس کے قتل کا الزام لگا یا ۔کہ متوفیہ کو زہر دیکر مارا گیا ۔جس کے بعد گزشتہ روز عدالتی حکم پر متوفیہ کی قبرکشائی کی گئی۔ڈاکٹرز کی ٹیم نے مختلف نمونے لیکر لاہور فرانزک لیبارٹری میں ٹیسٹ کیلئے بھیجوا دیئے ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0