صفحہ اول | حادثات و جرائم | ملتان خورد ! دکان کی چھت پر کام میں مصروف مزدور واپڈا تاروں سے کرنٹ لگنے کے باعث موقع پر ہی جاں بحق

ملتان خورد ! دکان کی چھت پر کام میں مصروف مزدور واپڈا تاروں سے کرنٹ لگنے کے باعث موقع پر ہی جاں بحق

Font size: Decrease font Enlarge font
ملتان خورد ! دکان کی چھت پر کام میں مصروف مزدور واپڈا تاروں سے کرنٹ لگنے کے باعث موقع پر ہی جاں بحق

واپڈا حکام کی توجہ دکانوں کی چھت پر سے گزرتی ہائی ٹرانسیمیشن لائن کی جانب مبذول کرائی گئی لیکن کوئی شنوائی نہ ہو سکی

ملتان خورد(اقبال گھاڑا) ملتان خورد لاری اڈہ کے قریب دکان کی چھت پر کام میں مصروف مزدور واپڈا تاروں سے کرنٹ لگنے کے باعث موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ،عوامی حلقوں کا واپڈا نا اہلی پر احتجاج ،کئی بار واپڈا حکام کی توجہ دکانوں کی چھت پر سے گزرتی ہائی ٹرانسیمیشن لائن کی جانب مبذول کرائی گئی لیکن کوئی شنوائی نہ ہو سکی جس سے آج ایک اور جوان زندگی کی بازی ہار بیٹھا ۔30سالہ محمد کبیر ولد ہدایت ساکن ملتان خورد لاری اڈہ کے قریب ایک دکان کی چھت پر کام کاج میں مصروف تھا کہ پاس سے گزرتی واپڈا کی ہائی ٹرانسمشن لائن سے کرنٹ لگنے کے باعث موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔قبل ازیں بھی یہاں دو افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو چکے ہیں ۔ 

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0