صفحہ اول | حادثات و جرائم | تلہ گنگ !خاتون نے اپنے دو معصوم بچوں کی کلائیاں کاٹنے کے ساتھ ساتھ پیٹ بھی پھاڑ دیا ،اپنی کلائیان بھی کاٹ دیں ،تینوں تشویشناک حالت میں راولپنڈی ریفر

تلہ گنگ !خاتون نے اپنے دو معصوم بچوں کی کلائیاں کاٹنے کے ساتھ ساتھ پیٹ بھی پھاڑ دیا ،اپنی کلائیان بھی کاٹ دیں ،تینوں تشویشناک حالت میں راولپنڈی ریفر

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ !خاتون نے اپنے دو معصوم بچوں کی کلائیاں کاٹنے کے ساتھ ساتھ پیٹ بھی پھاڑ دیا ،اپنی کلائیان بھی کاٹ دیں ،تینوں تشویشناک حالت میں راولپنڈی ریفر

تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) تلہ گنگ شہر کے محلہ عید گاہ میں ایک افسوسناک واقعہ میں خاتون نے اپنے دو معصوم بچوں کی کلائیاں کاٹنے کے ساتھ ساتھ پیٹ بھی پھاڑ دیا ،اپنی کلائیان بھی کاٹ دیں ،تینوں کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ۔معلوم ہوا ہے کہ خاتون کا اپنی نند سے جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد اس نے پہلے اپنے آٹھ ماہ کے بیٹے صائم کی کلائی کاٹی پھر پیٹ پر چھریاں چلا اس کی انٹریاں کاٹ ڈالیں ۔پھر اپنی دو سالہ بیٹی مفسراء کی بھی کلائیاں کاٹ ڈالیں ۔اس کے بعد اپنی دونوں کلائیاں کاٹیں ۔گھر والوں نے تینوں کو فوری طور پر سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد تینوں کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی ریفر کر دیاگیا ۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ سٹی تلہ گنگ محمد زراعت بلوچ موقع پر پہنچ گئے اور واقعہ کی تحقیقات شروع کر دیں ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0