صفحہ اول | حادثات و جرائم | پولیس تھانہ ٹمن نے قمار بازی کی محفل اُلٹ دی

پولیس تھانہ ٹمن نے قمار بازی کی محفل اُلٹ دی

Font size: Decrease font Enlarge font
پولیس تھانہ ٹمن نے قمار بازی کی محفل اُلٹ دی

ٹمن(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) پولیس تھانہ ٹمن نے قمار بازی کی محفل اُلٹ دی ۔نو افراد گرفتار ،داؤ پر لگی ہزاروں کی نقدی ،موٹر سائیکل اور موبائل فونز قبضہ میں لے لئے ۔پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو مشتاق ہمراہ نو ملزمان تاش کے ذریعے جواء کھیلنے میں مصروف تھے ۔پولیس نے 27ہزار روپے نقدی ،ایک موٹر سائیکل اور پانچ موبائل فون کل مالیتی ایک لاکھ اسی ہزار روپے قبضہ میں لیکر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0