صفحہ اول | حادثات و جرائم | موٹر سائیکل سوار جاں بحق

موٹر سائیکل سوار جاں بحق

Font size: Decrease font Enlarge font
موٹر سائیکل سوار جاں بحق

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام) بڑھتے ہوئے حادثات کی روک تھام کیلئے تلہ گنگ راولپنڈی روڈ پرنیو بائی پاس ٹہی کے قریب راؤنڈ اباؤٹ (گول چکر) بنانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ۔آئے روز حادثات سے کئی موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو چکے ہیں ۔ سپیڈ بریکر کی تنصیب سے حادثات میں کمی تو واقع ہوئی ہے لیکن اب بھی چوک پر گاڑیوں کی قطاریں لگ جاتی ہیں ۔ سکول سے چھٹی کے اوقات میں خطرات بڑھ جاتے ہیں ۔ عوامی و سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا کہ فی الفور حفاظتی اقدامات اٹھائے ۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Nike M2K Tekno Shoes 17/06/2019 22:57:15
The Nike Air VaporMax has been offered in a spectrum of options this year, with the Cactus Plant Flea Market collaboration among one of the most hyped releases of the group.
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0