صفحہ اول | حادثات و جرائم | معروف کاروباری شخصیت کالٹیکس پیٹرول مالک

معروف کاروباری شخصیت کالٹیکس پیٹرول مالک

Font size: Decrease font Enlarge font
معروف کاروباری شخصیت کالٹیکس پیٹرول مالک

تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام) پولیس تھانہ سٹی تلہ گنگ نے معروف کاروباری شخصیت کالٹیکس پیٹرول کے مالک ملک قاسم پرقاتلانہ حملہ پر تین ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ گزشتہ شب میانوالی سے تعلق رکھنے والے منصب خان نے ہمراہ دو افراد سنی مارکیٹ تلہ گنگ کے قریب 30 بور پسٹل سے فائرنگ کر کے ملک قاسم کو شدید زخمی کردیا تھا ۔واقعہ معمولی تلخ کلامی کا شاخسانہ بتایا جا رہا ہے ۔دوسری جانب کوٹ قاضی کے قریب ٹرک اور مزدا میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص احسان اللہ گوجرنوالہ جاں بحق جبکہ ارشاد نامی شخص شدید زخمی۔ ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی اور زخمی شخص کو سٹی ہسپتال پہنچا دیا۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0