صفحہ اول | حادثات و جرائم | تلہ گنگ : میال کے قریب شہہ زور کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق

تلہ گنگ : میال کے قریب شہہ زور کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ : میال کے قریب شہہ زور کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق

تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام) تلہ گنگ میانوالی روڈ پر میال کے قریب شہہ زور کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،موٹر سائیکل سوار دو دوست موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔صبور احمد خان اپنے دوست تنویر کے ہمراہ چکوال سے ڈیوٹی ادا کر کے موٹر سائیکل پر سوار ہو کر اپنے شہر لاوہ کیلئے جا رہے تھے کہ میال کے قریب اُن کے موٹر سائیکل کو شہہ زور نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں دونوں دوست موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔حادثہ کے بعد ڈرائیور شہہ زور کو لیکر موقع سے فرار ہو گیا ۔دونوں دوستوں کی میتیں جب اُن کے گھر پہنچیں تو کہرام مچ گیا ۔ہر آنکھ اشک بار تھی ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0