صفحہ اول | حادثات و جرائم | تلہ گنگ :معروف شخصیت ملک غلام فرید رضا الہی سے انتقال کر گئے

تلہ گنگ :معروف شخصیت ملک غلام فرید رضا الہی سے انتقال کر گئے

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ :معروف شخصیت ملک غلام فرید رضا الہی سے انتقال کر گئے

تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام) معروف شخصیت ملک غلام فرید ،ملک محمد بخش کے بیٹے ،ملک غلام اصغر کے بھائی،ملک محسن جاوید کے والد ،آصف محمود کے چچا انتقال کر گئے ۔ان کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ڈھوک لڑ تھوہا محرم خان قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ان کی وفات پر ملک محمد اسلم تھو ہا ،ملک غلام شاہ ،ملک غلام علی بالی ،ملک عمر حیات سکیال اور معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں تعزیت کی۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0