صفحہ اول | حادثات و جرائم | تلہ گنگ: سواریوں کے تنازعہ پر پرانا لاری اڈہ میں دو ٹرانسپورٹر گروپوں میں تصادم

تلہ گنگ: سواریوں کے تنازعہ پر پرانا لاری اڈہ میں دو ٹرانسپورٹر گروپوں میں تصادم

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ: سواریوں کے تنازعہ پر پرانا لاری اڈہ میں دو ٹرانسپورٹر گروپوں میں تصادم

 تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام)سواریوں کے تنازعہ پر پرانا لاری اڈہ میں دو ٹرانسپورٹر گروپوں میں تصادم ،فائرنگ اور لاٹھی ڈنڈوں سے فریقین کے بیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے ۔شیر پنجاب گروپ اور مسلم کوچ انتظامیہ کے مابین سواریوں کے تنازعہ پر فائرنگ سے اڈہ میں بھگڈر مچ گئی ۔اس دوران دو فریقین میں لاٹھیوں ،ڈنڈوں کا بھی آزادانہ استعمال ہوا ۔جس کے نتیجے میں فائر لگنے سے مسلم کوچ کمپنی کا ظہیر نامی شخص شدید زخمی ہو گیا ۔جبکہ اس جھگڑے میں دونوں فریقین کے مجموعی طور پر بیس سے زائد افراد زخمی ہو ئے ۔پولیس تھانہ سٹی تلہ گنگ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے ۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
replica oakley sunglasses 11/05/2019 04:13:47
I bought it for my husband. It has been hot recently.replica oakley sunglasses I just need a pair of sunglasses. When I see an activity, I will shoot it quickly. There are not many men's sunglasses brands. Ray-Ban is my favorite. It is not fancy. replica oakley lifestyle sunglasses The logo is also very small. It looks very representative. It is the glasses of their family. Husband is super like, happy.
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0