صفحہ اول | حادثات و جرائم | تلہ گنگ: تلہ گنگ شہر کے محلہ جھاٹلہ میں بزرگ خاتون کو گھر میں گھس کر گلا دبا کر قتل کر دیا گیا ۔

تلہ گنگ: تلہ گنگ شہر کے محلہ جھاٹلہ میں بزرگ خاتون کو گھر میں گھس کر گلا دبا کر قتل کر دیا گیا ۔

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ: تلہ گنگ شہر کے محلہ جھاٹلہ میں بزرگ خاتون کو گھر میں گھس کر گلا دبا کر قتل کر دیا گیا ۔

 تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام)تلہ گنگ شہر کے محلہ جھاٹلہ میں بزرگ خاتون کو گھر میں گھس کر گلا دبا کر قتل کر دیا گیا ۔55سالہ نذیراں بی بی زوجہ غلام حسین مرحوم اپنے گھر میں اکیلی ہوتی تھی ۔گزشتہ صبح پڑوسی دروازہ کھلا دیکھا کر اندر گئے تو نذیراں بی بی کے منہ میں کپڑا ٹھونسا ہوا تھا اور ٹانگیں بھی رسیوں سے بندھی ہوئی تھیں ۔پڑوسیوں نے فوری طور پر تھانہ سٹی پولیس کو اطلاع کی ۔جنہوں نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضہ میں لی اور پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا ۔ابتدائی معلومات کے مطابق مقتولہ نذیراں بی بی کی ایک ہی بیٹی ہے جو شادی شدہ ہے ۔چند روز قبل نذیراں بی بی نے اپنا واحد ملکیتی مکان مسجد کو دینے کا اعلان کیا تھا ۔پولیس قتل کی اس واردات کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کر رہی ہے

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
replica oakley sunglasses 11/05/2019 04:14:18
  I have always had a good impression on Ray-Ban.fake oakley sunglasses I just happened to be in this store and I bought it. I chose this classic and I am very beautiful.replica oakley sport sunglasses After that, I found that the activity price is 50% cheaper than usual or other e-commerce. Very value
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0