صفحہ اول | حادثات و جرائم | تلہ گنگ : شیخ شفیق احمد ،شیخ مشتاق احمد کی والدہ ماجدہ ،شیخ بشیر ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ وفات پا گئی

تلہ گنگ : شیخ شفیق احمد ،شیخ مشتاق احمد کی والدہ ماجدہ ،شیخ بشیر ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ وفات پا گئی

Font size: Decrease font Enlarge font

 تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام)تلہ گنگ_شیخ غلام ربانی مرحوم کی زوجہ،شیخ بشیر ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ،شیخ سعید احمد کی پھپو ،شیخ شفیق ،شیخ مشتاق کی والدہ ماجدہ ،شیخ زبیر ،شیخ عمیر (سٹی سلک سنٹر تلہ گنگ)کی دادی جان گزشتہ روز انتقال کر گئی تھیں۔ان کی وفات پر چیف ایڈیٹر تلہ گنگ ٹائمز چوہدری غلام ربانی ،قاضی عبدالقادر ،صوبائی وزیر حافظ عمار یاسر ،حاجی عمر حبیب،ملک صابر اگرال،سید تقلید تقی شاہ،وائس چیئر مین زاہد اعوان،ملک صابر،قاضی حذیفہ ،چوہدری آصف،ضامن عباس ،شیخ سفیان زاہد،شاہد نور پراچہ ،حاجی عبد الرشید اورسیاسی و سماجی کاروباری شخصیات نے لواحقین سے افسوس کا اظہا ر کیا اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0