صفحہ اول | حادثات و جرائم | تلہ گنگ: پہلی چکوال انٹر نیشنل 4*4جیب ریلی چینجی کے جوان شرجیل احمد نے تیسری پوزیشن پوزیشن حاصل کی

تلہ گنگ: پہلی چکوال انٹر نیشنل 4*4جیب ریلی چینجی کے جوان شرجیل احمد نے تیسری پوزیشن پوزیشن حاصل کی

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ: پہلی چکوال انٹر نیشنل 4*4جیب ریلی چینجی کے جوان شرجیل احمد نے تیسری پوزیشن  پوزیشن حاصل کی

 تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام )پہلی چکوال انٹر نیشنل 4*4جیب ریلی چینجی کے جوان شرجیل احمد نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی ۔شرجیل احمد نے ایک سیکنڈ کے فرق سے کیٹگری D-Prepaid میں3rdپوزیشن حاصل کی ۔شرجیل احمد کو چکوال کے پہلے جیپ ریسر ہو نے کا اعزاز حاصل ہے۔شرجیل احمد اس سے پہلے تھل ڈیزرٹ کا جیب ریلی مظفر گڑھ میں بھی نمایا ں کارکردگی دکھا چکے ہیں شرجیل احمد کا تعلق چینجی گاؤں سے ہے وہ ماسٹر شیر زمان کے صاحبزادے ہیں اور ارشد موبائلز کے حسین احمد کے چھوٹے بھائی ہیں۔شرجیل احمد پاکستان موٹر ریسنگ کلب کے ممبرہیں ان کے ساتھ نیویگیٹر ملک عنصر تھے۔ان کی کامیابی تلہ گنگ و چکوال کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔ریلی پاکستان ٹورازم ڈیپارنمنٹ اور پاکستان بھر سے نامورریسرڈرائیور ز نے حصہ لیا۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Cheap Nike React Sneakers 11/06/2019 22:18:41
Just ahead of the U.S. Open, Nike released a collection of footwear honoring the host course, Pebble Beach, and picking fun at the traditionally anti-jeans dress codes of the game of golf.
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0