صفحہ اول | حادثات و جرائم | تلہ گنگ میانوالی روڈ پر خون کی ہولی اور حکمرانوں کی بے حسی جاری

تلہ گنگ میانوالی روڈ پر خون کی ہولی اور حکمرانوں کی بے حسی جاری

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ میانوالی روڈ پر خون کی ہولی اور حکمرانوں کی بے حسی جاری

 تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام)تلہ گنگ میانوالی روڈ پر خون کی ہولی اور حکمرانوں کی بے حسی جاری ۔بلال آباد گوگا پٹرولیم کے نزدیک بس اور موٹر سائیکل کاتصادم موٹر سائیکل سوار مطیع الرحمٰن سکنہ ٹیکسلا جانبحق جبکہ اس کا ساتھی عثمان سکنہ سرگودھا شدید زخمی ۔دونوں موٹر سائیکل سوار دی اعوان مارکیٹ بلال آباد ورکشاپ میں کام کرتے تھے ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0