صفحہ اول | حادثات و جرائم | تلہ گنگ شہر میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر اپنے ہی ساتھی ڈاکو کی فائرنگ سے شدید زخمی اور بعد ازاں اس کے ہاتھوں قتل ہونے والے جوان کی شناخت ہوگئی

تلہ گنگ شہر میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر اپنے ہی ساتھی ڈاکو کی فائرنگ سے شدید زخمی اور بعد ازاں اس کے ہاتھوں قتل ہونے والے جوان کی شناخت ہوگئی

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ شہر میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر اپنے ہی ساتھی ڈاکو کی فائرنگ سے شدید زخمی اور بعد ازاں اس کے ہاتھوں قتل ہونے والے جوان کی شناخت ہوگئی

تلہ گنگ شہر میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر اپنے ہی ساتھی ڈاکو کی فائرنگ سے شدید زخمی اور بعد ازاں اس کے ہاتھوں قتل ہونے والے جوان کی شناخت ہونے کے بعد امانتا سپردخاک سانول بلوچ ولد محمد ریاض ساکن جنڈ خانزادہ ضلع اٹک کی میت اس کے لواحقین کے سپرد کر دی گئی ۔پولیس ذرائع کے مطابق اس کے قاتل ڈاکو دوست کا تعلق ،گنڈہ کس تحصیل پنڈی گیب ضلع اٹک سے ہے جس کی تلاش جاری ہے ۔دونوں کی دوستی جیل میں ہوئی تھی ۔واضع رہے دو ڈاکوؤں نے چند روز قبل تلہ گنگ فاطمہ جناح روڈ پر ایک شہری سے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی ۔مزاحمت پر ایک ڈاکو نے فائر کھولا جو اس کے اپنے ہی ساتھی کو جا لگا ۔جس پر بد حواسی میں زخمی سمیت دونوں ڈاکو موقع سے فرار ہو گئے ۔بعد ازں زخمی ڈاکو کی لاش شام کے وقت تلہ گنگ کے گاؤں مرالی سے بر آمد ہوئی۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
yeezy cp9652 30/10/2019 23:40:17
With a clean sock-like Primeknit upper, the midsole bears a striking resemblance to the unit seen on the 700 V3, perhaps hinting at the future of what’s to come from the Yeezy brand.
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0