صفحہ اول | حادثات و جرائم | تلہ گنگ:۔ شازیہ پروین نرس و دیگرکو بری کردیا ۔

تلہ گنگ:۔ شازیہ پروین نرس و دیگرکو بری کردیا ۔

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ:۔ شازیہ پروین نرس و دیگرکو بری کردیا ۔

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام) محمد صادق ولد رضامحمد ساکن پیڑہ فتحال نے اپنی تحریری بیان میں بتایا کہ سعادت حسین ساکن چوکھنڈی قتل کیس میں شازیہ پروین ، اسکے والد(محمد صادق)بھائی اور بہن کو باعزت بری کردیا گیا ہے ۔ تھانہ سٹی تلہ گنگ کے مقدمہ نمبر135;47;15 بجرم302;47;34 میں سعادت حسین قتل کیس میں ایڈیشنل سیشن جج جناب محمد محمود خان نے سینئر قانون دان ملک ندیم اقبال ایڈووکیٹ چکوال کے دلائل سننے کے بعد شازیہ پروین نرس و دیگرکو بری کردیا ۔ ۔ یاد رہے نو اپریل 2015کو ممتاز حسین ساکن چوکھنڈی کے بیٹے سعادت حسین ایک نجی ہسپتال میں جا ں بحق ہوا تھا جس پر لواحقین نے شازیہ پروین نرس و دیگر پر مقدمہ درج کرایا گیا تھا ۔ گزشتہ دنوں سماعت مکمل ہونے کے بعد معزز جج نے شازیہ پروین نرس اسکے والد اور بھائی کو بری کردیا ۔ 

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Replica Yeezy Green BY9611 22/05/2019 23:43:28
ادت حسین ایک نجی ہسپتال میں جا ں بحق ہوا تھا جس پر لواحقین نے شازیہ پروین نرس و دیگر پر مقدمہ درج کرایا گیا تھ
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0