صفحہ اول | حادثات و جرائم | دو پٹھان گروپوں میں تصادم ، فریقین کے چار ملزمان کا ریمانڈ حاصل کر لیا گیا

دو پٹھان گروپوں میں تصادم ، فریقین کے چار ملزمان کا ریمانڈ حاصل کر لیا گیا

Font size: Decrease font Enlarge font
دو پٹھان گروپوں میں تصادم ، فریقین کے چار ملزمان کا ریمانڈ حاصل کر لیا گیا

تلہ گنگ(نذر چودھری ) پولیس تھانہ سٹی تلہ گنگ نے دو پٹھان گروپوں میں تصادم کے چالیس روز بعد فریقین کے آٹھ افراد کو عدالت میں پیش کر کے چار چار روز کا ریمانڈ حاصل کر لیا ۔ 18 جون 2019 کو تلہ گنگ شہر میں دو پٹھان گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے تھے ۔ سٹی تھانہ میں درج کئے گئے مقدمہ میں تیس ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا ۔ جس میں سے آٹھ تاحال فرار ہیں ۔ 6 ملزمان کو جیل، آٹھ ملزمان ابھی تک صدر و سٹی حوالات میں بند ہیں ۔ جبکہ دونوں اطراف سے چار چار ملزمان کو چالیس روز بعد پولیس نے گزشتہ روز عدالت میں پیش کر کے چار چار روز کا ریمانڈ حاصل کر لیا ہے ۔ 

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
2000 Jordan 11 Space Jam 06/08/2019 05:28:59
The first thing to note before going into quality is that all sites, more or less, get their products from the same supplier. So, if you’re worried about one site having shoes that are of inferior quality vs.
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0