صفحہ اول | حادثات و جرائم | تلہ گنگ :۔ دودیال میں سگے بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

تلہ گنگ :۔ دودیال میں سگے بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ :۔ دودیال میں سگے بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام) تلہ گنگ کے نواحی گاءوں دودیال میں قتل کی واردات ، ملزمان سگے بھائی موقع سے فرار تفصیلات کے مطابق دو سگے بھائیوں کاشف رسول اور عمران نے 27سالہغریب گونگے چرواہے کومعمولی جھگڑے پر تشدد کر کے موقت کے گھاٹ اُتار دیا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے دونون ملزم بھائیوں کےخلاف مقدمہ قتل درج کر کے اُن کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
Yeezy b37571 09/11/2019 01:56:59
During the discussion, Rorsted said he wasn’t concerned with mass production of a specific style hampering the buzz and demand for other Yeezys in the future.
avatar
Arshad 13/11/2019 08:18:31
سلام
ہمیں ایک ایڈ دینا ہے اخبار میں کیا طریقہ کار ہے جناب
شکریہ
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-1
Report as inappropriate
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0