صفحہ اول | حادثات و جرائم | تھانہ سٹی تلہ گنگ میں چوری کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کی خود کشی کی کوشش ناکام

تھانہ سٹی تلہ گنگ میں چوری کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کی خود کشی کی کوشش ناکام

Font size: Decrease font Enlarge font
تھانہ سٹی تلہ گنگ میں چوری کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کی خود کشی کی کوشش ناکام

تلہ گنگ (تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) تھانہ سٹی تلہ گنگ میں چوری کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کی خود کشی کی کوشش ناکام ہو گئی اور پولیس نے بروقت پہنچ کر ملزم کے قبضہ سے بلیڈ برآمد کر لیا، ملزم ذوالقرنین ولد غلام محمد ساکن نرگھی جو کہ تعزیرات پاکستان کی دفعہ381 Aمیں تھانہ سٹی تلہ گنگ میں بند ہے نے حوالات کے باتھ روم میں جا کر بلیڈ سے اپنی گردن اور بازو کاٹ کر خود کشی کرنے کی کوشش کی تاہم موقع پر موجود سنتری نے شور مچا کر دیگر اہلکاروں کو بلا لیا او رملزم کے قبضہ سے بلیڈ برآمد کر کے اسے ہسپتال پہنچایا۔تھانہ سٹی تلہ گنگ میں ملزم کے خلاف اقدام خود کشی کا مقدمہ بھی درج کرلیاگیاہے۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Yeezy Boost 350 V2 For Sale 31/03/2017 05:02:17
The apparel ranges from $40 to $225. The Alphabounce will retail for $150 and the UltraBoost for $200.
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0