صفحہ اول | حادثات و جرائم | تلہ گنگ ! کرایہ داروں کے کوائف تھانہ میں نہ دینے اور لاوڈ سپیکر خلاف ورزی پر متعدد افراد کیخلاف مقدمات درج

تلہ گنگ ! کرایہ داروں کے کوائف تھانہ میں نہ دینے اور لاوڈ سپیکر خلاف ورزی پر متعدد افراد کیخلاف مقدمات درج

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ ! کرایہ داروں کے کوائف تھانہ میں نہ دینے اور لاوڈ سپیکر خلاف ورزی پر متعدد افراد کیخلاف مقدمات درج

تلہ گنگ(محمد وحید) نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت تلہ گنگ و لاوہ پولیس نے کرایہ داروں کے کوائف تھانہ میں نہ دینے اور لاوڈ سپیکر خلاف ورزی پر متعدد افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔گیارہ پنجاب ٹمپریری ایکٹ کے تحت پولیس تھانہ سٹی تلہ گنگ پانچ،پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ نے پانچ ،پولیس تھانہ ٹمن نے ایک اور پولیس تھانہ لاوہ نے تین مقدمات درج کرلئے ۔درج مقدمات کرایہ داروں کے کوائف سے متعلقہ تھانہ کو آگاہ نہ کرنے اور لاوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف پر قائم کئے گئے ۔

Subscribe to comments feed Comments (3 posted)

avatar
Cheap Football Shirts 18/12/2016 22:49:42
تلہ گنگ ! کرایہ داروں کے کوائف تھانہ میں نہ دینے اور لاوڈ سپیکر خلاف ورزی پر متعدد افراد کیخلاف مقدمات درج.
avatar
mulberry replica 21/12/2016 02:02:33
our attention turned to the Céline Sangle Shoulder replica mulberry Bag.
avatar
Swiss Rolex 03/01/2017 22:56:36
Rolex replica watch store, offering a variety of styles. High quality watches and cheap price, is your good choice. In addition, there are more discounts.
total: 3 | displaying: 1 - 3

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0