صفحہ اول | حادثات و جرائم | تلہ گنگ ! شناختی کوائف نہ دینے پر ایک غیر ملکی باشندے کیخلاف مقدمہ درج

تلہ گنگ ! شناختی کوائف نہ دینے پر ایک غیر ملکی باشندے کیخلاف مقدمہ درج

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ ! شناختی کوائف نہ دینے پر ایک غیر ملکی باشندے کیخلاف مقدمہ درج

تلہ گنگ (محمد وحید) پولیس تھانہ سٹی تلہ گنگ نے سرچ آپریشن کے دوران اپنے شناختی کوائف نہ دینے پر ایک غیر ملکی باشندے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ڈی ایس پی تلہ گنگ فضل عباس کی زیر نگرانی جاری سرچ آپریشن کے دوران ایک ملزم خیر الرحمن ولد محمد رحمن ساکن افغانستان اپنے کسی قسم کے شناختی کوائف پیش نہ کر سکا ۔جس پر پولیس تھانہ سٹی تلہ گنگ نے ملزم کیخلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

Subscribe to comments feed Comments (3 posted)

avatar
cheap christian louboutin 30/12/2016 01:07:33
کوائف پیش نہ کر سکا ۔جس پر پولیس تھانہ سٹی تلہ گنگ نے ملزم کیخلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔
avatar
replicas de relojes 05/01/2017 03:37:54
thanks for sharing
avatar
replicas de relojes 05/01/2017 03:38:24
thankjs
total: 3 | displaying: 1 - 3

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0