صفحہ اول | حکومت | زرعی شعبہ جات میں حکومت پنجاب نے اربوں روپے کے پیکیجز دیئے ہیں جو کسان دوستی کا واضع ثبوت ہے ۔ذوالفقار دلہہ

زرعی شعبہ جات میں حکومت پنجاب نے اربوں روپے کے پیکیجز دیئے ہیں جو کسان دوستی کا واضع ثبوت ہے ۔ذوالفقار دلہہ

Font size: Decrease font Enlarge font
زرعی شعبہ جات میں حکومت پنجاب نے اربوں روپے کے پیکیجز دیئے ہیں جو کسان دوستی کا واضع ثبوت ہے ۔ذوالفقار دلہہ

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) ممبر صوبائی اسمبلی سردار ذوالفقار دلہہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کسانوں کوہر ممکن ریلیف دے رہی ہے ۔زرعی شعبہ جات میں حکومت پنجاب نے اربوں روپے کے پیکیجز دیئے ہیں جو کسان دوستی کا واضع ثبوت ہے ۔ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے محکمہ زراعت توسیع تلہ گنگ میں کسانوں میں بیج تقسیم کی منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پرای ڈی او کلچرل رائے یسٰین اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر محکمہ زراعت توسیع ملک خالد جاویدو دیگر افسران بھی موجود تھے ۔تقریب کے اختتام پرایم پی اے سردار ذوالفقار دلہہ نے دو سو کلو گندم بیج ہر گاؤں میں ایک کسان کو مفت تقسیم کئے ۔جن کسانوں کو بیج دیئے گئے اُن میں عاصم نعیم نکہ کہوٹ،نذر حسین ادلکہ،محمد ساجد کوٹسارنگ ،لعل خان ڈھوک بازا،مہر خان ڈھوک ہم ،محمد ریاض چوکھنڈی،محمد منصب ،احمد نورکھنوال،محمد اسلم ،محمد اشرف براج،حماد اختر ،ظفر حیات ،محمد اسلم نرنگ،خالد محمد ،سلطان امیر ڈھوک دبڑیوغیرہ شامل ہیں ۔

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
www.cifodel.fr 25/12/2015 06:57:51
تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) نا بینا افراد کیلئے خوشخبری حکومت پنجاب کی جانب سے نا بینا افراد کیلئے
avatar
www.skyblueparachutisme.fr 02/06/2016 01:58:22
صفحہ اول | فوٹو گیلری | سردار محمد فیض ٹمن اور سابق ایم پی اے فوزیہ بہرام نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کر دیا
سردار محمد فیض ٹمن اور سابق ایم پی اے فوزیہ بہرام نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کر دی
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-1
Report as inappropriate
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0