صفحہ اول | حکومت | مجسٹریٹی نظام کی بحالی کے لیے سمری تیار،ڈی سی او،اسسٹنٹ کمشنرز کو وسیع اختیارات مل جائیں گے

مجسٹریٹی نظام کی بحالی کے لیے سمری تیار،ڈی سی او،اسسٹنٹ کمشنرز کو وسیع اختیارات مل جائیں گے

Font size: Decrease font Enlarge font
مجسٹریٹی نظام کی بحالی کے لیے سمری تیار،ڈی سی او،اسسٹنٹ کمشنرز کو وسیع اختیارات مل جائیں گے

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)آئندہ چند دنوں میں پنجاب بھر میں میجر ٹریسی نظام بحال ہونے کا قوی امکا ن ہے۔ڈی سی اواور اسسٹنٹ کمشنر کو وسیع اختیارات مل جائیں گے ۔ذرائع کے مطابق اس ضمن میں سمری تیار کر لی گئی ہے۔جس کی باضابطہ منظوری کے بعداختیارات منتقل کر دیئے جائیں گے ۔ اختیارات ملتے ہی ضلع اور تحصیل سطح پر تبدیلیاں رونما ہو نگی اور لوگوں کو بر قوت اور جلد ریلیف ملے گا ۔ پرانے نظام کی بحالی سے انصاف اور داد رسی فوری طور پر عوام الناس کو فراہم ہونگی اور شکایات میں کمی آئیگی ۔ 

Subscribe to comments feed Comments (5 posted)

avatar
replica watches sale 20/12/2015 13:12:43
Newset replica watches and various replica cartier watches are outstanding enough for your choice.Just come and buy an excellent fake watches.
avatar
www.idf-diagnostic-immobilier.fr 25/12/2015 06:58:53
تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) نا بینا افراد کیلئے خوشخبری حکومت پنجاب کی جانب سے نا بینا افراد کیلئے
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
avatar
replica watches 11/01/2016 06:02:21
You make it entertaining and you still manage to keep it smart.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
avatar
www.hamac-parachute.fr 02/06/2016 01:59:47
منظوری دےدی گئی، چیف کمشنر انکم ٹیکس ملک تنویر اختر کی تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام سے خصوصی بات چیت
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
avatar
toms outlet uk 21/03/2017 03:56:03
good
total: 5 | displaying: 1 - 5

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0