صفحہ اول | حکومت | شدید سردی کی لہر کے باعث پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو آج سے اکتیس جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ

شدید سردی کی لہر کے باعث پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو آج سے اکتیس جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ

Font size: Decrease font Enlarge font
شدید سردی کی لہر کے باعث پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو آج سے اکتیس جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)پنجاب بھر میں سردی کی شدید لہرکی وجہ سے پنجاب بھر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہودکا کہنا تھا سکولوں میں حاضری انتہائی کم رہی۔ چھٹیوں کا فیصلہ شدید سردی کی وجہ سے کیا گیا اس طرح آج سے اکتیس جنوری تک تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ چھٹیوں کا اعلان ہوتے ہی بچوں کی تو جیسے موجیں لگ گئیں۔

Subscribe to comments feed Comments (5 posted)

avatar
louis vuitton replica 10/02/2016 12:15:34
شدید سردی کی لہر کے باعث پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو آج سے اکتیس جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ.
avatar
breitling replica watches 17/04/2016 02:36:10
شدید سردی کی لہر کے باعث پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو آج سے اکتیس جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-1
Report as inappropriate
avatar
zain 21/05/2016 02:18:30
اب تو مئی کا مہینہ چل رہا ہے، اور گرمی زوروں پر ہے۔۔۔ اس سردی کی خبر کو اب تو ہٹا لو۔۔۔
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-1
Report as inappropriate
avatar
www.lestoilesdemarie.fr 02/06/2016 02:00:50
منظوری دےدی گئی، چیف کمشنر انکم ٹیکس ملک تنویر اختر کی تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام سے خصوصی بات چیت
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-1
Report as inappropriate
avatar
Omega Replica Watches 21/03/2017 03:54:40
good
total: 5 | displaying: 1 - 5

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0