صفحہ اول | حکومت | ضلع چکوال میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ،ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ہنگامی صورتحال سے نبٹنے کے لیے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری

ضلع چکوال میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ،ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ہنگامی صورتحال سے نبٹنے کے لیے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری

Font size: Decrease font Enlarge font
ضلع چکوال میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ،ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ہنگامی صورتحال سے نبٹنے کے لیے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)ضلع چکوال میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ،ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ہنگامی صورتحال سے نبٹنے کے لیے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔سرکاری محکموں کے افسران اور اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ ایمرجنسی سے نبٹنے کے لیے ضلع اور تحصیل سطح پر کنٹرول روم قائم کر کے فوکل پرسن مقرر کر دئیے گئے۔ پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بارشیں شدید ہونے کی پیشن گوئی کے ساتھ ضلعی انتظامیہ کو تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ جس پر ڈی سی او چکوال محمود جاوید بھٹی کی ہدایت پر ضلع ،تحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر کنٹرول روم قائم کر کے فوکل پرسن مقرر کر دئیے گئے ہیں۔ یونین کونسلوں کے سیکرٹری دفاتر میں موجود رہیں گے اور انہیں کنٹرولر اور فوکل پرسن کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ کنٹرول روم مرکزی کنٹرول روم کو ہر بارہ گھنٹے بعد اپنی رپورٹ پیش کرینگے۔ سرکاری اور پرائیویٹ ڈیمز کو کنٹرول اور مانیٹر کرنے کے لیے محکمہ سمال ڈیمز ،محکمہ آباد اور سائل کنزرویشن پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے محکمہ صحت اور لائیو سٹاک کی موبائل ٹیمیں سروس ،ادویات اور دیگر سہولتوں کے ساتھ ہر وقت سٹینڈ بائی رہیں گی۔ محکمہ ہائی وے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کاز وے ،پلوں اور نشیبی سڑکوں پر وائر لیول بورڈ آویزاں کریں۔ جبکہ محکمہ تعلیم اور کالجز کی انتظامیہ کو ریلیف کیمپ کی تیاریوں کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈی سی او چکوال کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں ضلعی محکموں کے افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی۔

Subscribe to comments feed Comments (205 posted)

avatar
replica omega watches 10/05/2016 05:18:09
ضلع چکوال میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ،ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ہنگامی صورتحال سے نبٹنے کے لیے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری.
avatar
منظوری دےدی گئی، چیف کمشنر انکم ٹیکس ملک تنویر اختر کی تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام سے خصوصی بات چیت
avatar
Hakim Ali Awan 12/06/2016 07:35:52
ضلع چکوال میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ،ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ہنگامی صورتحال سے نبٹنے کے لیے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری
11/03/2016 10:35:00


] (what is this )] ]
avatar
replica swiss watches 08/09/2016 08:06:53
It’s pretty good post. I just stumbled upon your blog and wanted to say that I’ve really enjoyed reading

your blog posts.
avatar
Replica Handbags UK 28/10/2016 03:40:07
Shop for the perfect bag at next.co.uk and we'll deliver it to your home the very next day. Or get free next day collection from store. Buy bags now!
avatar
Longchamp Outlet 17/11/2016 03:38:10
Free shipping on Longchamp bags at Nordstrom. Shop for totes, satchels, shoulder bags and more. Check out our entire collection.
avatar
download itube apk 05/12/2016 12:49:23
The itube for android works on any phone like a samsung, sony, htc, lava and every cellphone running at the android os. But due to some term and policies it is not available at play store but can download it throudh our site.
avatar
download itube apk 05/12/2016 12:51:55
Wonders manifest in gbwhatsapp. This trick can work very well in circumstance you have a cellular this is brief with enough room to accommodate each programs. Right here are a few various things to examine out.
avatar
replique Cartier 23/01/2017 07:53:56
Various styles of watches
avatar
christian louboutin outlet uk 21/03/2017 03:53:08
GOOD
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 next total: 205 | displaying: 1 - 10

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0