صفحہ اول | سیاست | سردار آفتاب اکبر حلقہ پی پی 23 سے ایم پی اے منتخب

سردار آفتاب اکبر حلقہ پی پی 23 سے ایم پی اے منتخب

Font size: Decrease font Enlarge font
سردار آفتاب اکبر حلقہ پی پی 23 سے ایم پی اے منتخب

تلہ گنگ (تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام ) الیکشن 2018 میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 23پر پاکستان تحریک انصاف کے اُمیدوار سردار آفتاب اکبر نے 77ہزارنو سو 49 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ٹھہرے ۔اُن کے مدمقابل پاکستان مسلم لیگ ن کے کرنل(ر) مشتاق اعوان نے 45ہزار تین سو 60ووٹ حاصل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔جبکہ تحریک لبیک کے تنویر حسین نے پندرہ ہزار783ووٹ حاصل کر کے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0