صفحہ اول | سیاست | چودھری پرویز الی تلہ گنگ سے ایم این اے منتخب

چودھری پرویز الی تلہ گنگ سے ایم این اے منتخب

Font size: Decrease font Enlarge font
چودھری پرویز الی تلہ گنگ سے ایم این اے منتخب

تلہ گنگ (تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) ضلع چکوال ن لیگ کا قلعہ آخرکار زمین بوس ہو گیا ۔دو قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی سیٹیں ہاتھ سے نکل گئیں ۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 65سے ق لیگ کے اُمیدوارچودھری پرویز الہٰی جن کو پی ٹی آئی کی حمایت حاصل تھی نے ایک لاکھ ستاون ہزار 497ووٹ حاصل کر کے کامیابی سمیٹی ۔اُن کے مدمقابل پاکستان مسلم لیگ ن سردار محمد فیض ٹمن نے ایک لاکھ چھ ہزار اسی ووٹ حاصل کئے ۔جبکہ تیسری پوزیشن تحریک لببیک کے اُمیدوار محمد یعقوب سیفی نے 23ہزارآٹھ سو39ووٹ حاصل کئے ۔آزاد اُمیدوار سردار منصورحیات ٹمن نے چوتھی پوزیشن حاصل کی جنہوں نے گیارہ ہزار انچاس ووٹ حاصل کئے 

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

2.00