صفحہ اول | سیاست | نو منتخب ایم پی اے حافظ عمار یاسر کی رہائش گاہ پر لوگوں کا تناتا بندھ گیا

نو منتخب ایم پی اے حافظ عمار یاسر کی رہائش گاہ پر لوگوں کا تناتا بندھ گیا

Font size: Decrease font Enlarge font
نو منتخب ایم پی اے حافظ عمار یاسر کی رہائش گاہ پر لوگوں کا تناتا بندھ گیا

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی نشست جیتنے کے بعد نو منتخب ایم پی اے حافظ عمار یاسر کی رہائش گاہ پر رات گئے اور جمعرات کے روز ساراد دن لوگوں کا تانتا بندھا رہا ۔حلقہ بھر سے ہزاروں کی تعداد لوگوں قافلوں کی صورت میں اُن کے ڈیرہ پر پہنچے ۔اور چودھری پرویز الہٰی اور عمار یاسر کی کامیابی پر اُنہیں مبارکباد دی ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0