صفحہ اول | سیاست | حلقہ این اے 65ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا جمعرات آخری روز

حلقہ این اے 65ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا جمعرات آخری روز

Font size: Decrease font Enlarge font
حلقہ این اے 65ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا جمعرات آخری روز

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) حلقہ این اے 65ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا جمعرات تیس اگست آخری روزہے ۔توقع ہے کہ پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین ،رہنماء پی ٹی آئی و سابق ضلع ناظم چکوال سردار غلام عباس ،ملک یاسر پاتوالی ،ملک یاسر دندہ شاہ بلاول ،ن لیگ کے سردار محمد فیض ٹمن ،سابق ایم این اے سردار منصور حیات ٹمن ،تحریک لبیک کے محمد یعقوب سیفی سمیت دیگر اُمیدواران اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے ۔یہ سیٹ چودھری پرویز الہٰی نے ق لیگ و پی ٹی آئی مشترکہ اُمیدوار کی حیثیت سے جیتی تھی ۔جو اُنہوں نے اسپیکر پنجاب اسمبلی بننے کے بعد خالی کر دی ۔اس حلقہ میں پولنگ 14اکتوبر کو ہو گی ۔ 

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0