صفحہ اول | سیاست | ضلع کونسل کے ایوان میں کاشتکاروں ، زمینداروں اور کسانوں کی حقیقی نمائندگی کرونگا۔ ملک اقرارحیدر

ضلع کونسل کے ایوان میں کاشتکاروں ، زمینداروں اور کسانوں کی حقیقی نمائندگی کرونگا۔ ملک اقرارحیدر

Font size: Decrease font Enlarge font

تلہ گنگ (تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) ضلع کونسل چکوال کسان کی سیٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والے ملک اقرارحیدر آف ڈھوک پٹھان نے کہا ہے کہ ان شا اللہ وہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کامیابی کیلئے درکار ووٹوں سے سے چیئرمین یونین کونسلوں نے انہیں اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ میرے مدمقابل ملک فیروز خان دودیال ہیں۔ ملک اقرار حیدر نے کہا کہ ان کا خاندانی پس منظر ہے ڈھوک پٹھان سمیت پورے راولنڈی ڈویثزن میں انہیں اور ان کے خاندان کو وزت و احترام حاصل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مجھے ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن ، ایم پی اے سردار ذوالفقار دلہہ ، حافظ عمار یاسر اور پی ٹی آئی گروپس کی مکمل تائید و حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ منتخب ہونے کے بعد ضلع کونسل کے ایوان میں کاشتکاروں ، زمینداروں اور کسانوں کی حقیقی نمائندگی کرونگا۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Replik Yeezy Boost 350 06/12/2016 13:16:24
Both products compliment the adizero XVI Breaststroke Jammer Tech Suit by providing an ultimate and comfortable fit as well as hydrodynamic design.
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0