صفحہ اول | سیاست | محمد ابوبکر آف مورت نے سردار غلام عباس کی ہدایت پر ن لیگ کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا

محمد ابوبکر آف مورت نے سردار غلام عباس کی ہدایت پر ن لیگ کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا

Font size: Decrease font Enlarge font
محمد ابوبکر آف مورت نے سردار غلام عباس کی ہدایت پر ن لیگ کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا

تلہ گنگ (تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) ضلع کونسل میں یوتھ کی سیٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والے محمد ابوبکر آف مورت نے سردار غلام عباس کی ہدایت پر ن لیگ کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔اپنے اہک بیان میں محمد ابو بکر آف مورت نے کہا کہ ہم اپنے قائد سردار غلام عباس کے ہر حکم پر من و عن عمل کرینگے۔ ن لیگ کے امیدوار کی کامیابی کیلئے سردھڑ کی بازی لگائیں گے

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Mulberry Replica Handbags 26/11/2016 08:17:27
What's your style? Find your perfect bag from our selection of shoulder bags, satchels, totes and more.
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0