صفحہ اول | سیاست | حلقہ پی پی 23ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے ملک شہریار اعوان کی تاریخی فتح دراصل عوام کا نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے ۔ آصف علی ملک ایڈووکیٹ

حلقہ پی پی 23ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے ملک شہریار اعوان کی تاریخی فتح دراصل عوام کا نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے ۔ آصف علی ملک ایڈووکیٹ

Font size: Decrease font Enlarge font
حلقہ پی پی 23ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے ملک شہریار اعوان کی تاریخی فتح دراصل عوام کا نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے ۔ آصف علی ملک ایڈووکیٹ

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء و ممبر پنجاب بار کونسل آصف علی ملک ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت میاں نواز شریف کا کوئی متبادل نہیں ہے ۔میاں نواز شریف ہی پاکستان کو مشکلات سے نکال سکتے ہیں اور وہ یہ کام احسن طریقہ سے سرانجام دے رہے ہیں تلہ گنگ میڈیا ہاؤس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ حلقہ پی پی 23ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے ملک شہریار اعوان کی تاریخی فتح دراصل عوام کا نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے ۔ایجی ٹیشن کی سیاست سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے ۔نواز شریف کو اپوزیشن نے نہیں عوام نے ووٹ دیکر پانچ سال کیلئے منتخب کیا ۔اب چند لوگوں کے کہنے پر کیوں استعفیٰ دیں ۔میاں نواز شریف پانچ اللہ کے فضل و کرم سے پورے کرینگے ۔پاکستان کیخلاف تمام سازشیں ناکام ہونگی ۔اُنہوں نے کہا کہ فوجی آمر پرویز مشرف دور حکومت میں وزارت ٹھکرا دی تھی ۔میرا جینا مرنا مسلم لیگ ن کے ساتھ ہے ۔مسلم لیگ ن کے دور اقتدار میں دوست ملکوں نے قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے پاکستان میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی ۔کئی منصوبے پائپ لائن میں ہیں جو آئندہ چند سالوں میں مکمل ہونے جا رہے ہیں ۔ان منصوبوں کے مکمل ہونے کے بعد پاکستان بلا شبہ ایشن ٹائیگر بن جائیگا ۔

Subscribe to comments feed Comments (79 posted)

avatar
26/04/2017 03:13:41
ye sub ko patta hay rato rat bijli kay connection denay walay
avatar
Cheap Moncler Jackets 09/05/2017 03:37:42
حلقہ پی پی 23ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے ملک شہریار اعوان کی تاریخی فتح دراصل عوام کا نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے ۔ آصف علی ملک ایڈووکیٹ.
avatar
Brettwenna 19/09/2017 05:13:51
60 mg cymbalta allopurinol
avatar
Stewartexoca 19/09/2017 05:17:28
wellbutrin sr 150 mg ampicillin buy tamoxifen online
avatar
AarondiT 19/09/2017 05:39:01
buy cipro ORDER CIALIS indocin pharmacy sale
avatar
AarondiT 19/09/2017 06:05:15
erythromycin Bupropion SR 150 Mg
avatar
CharlesDuh 19/09/2017 06:37:37
vardenafil 20 mg our site 100 mg furosemide buy antabuse online
avatar
AarondiT 19/09/2017 06:42:42
cephalexin hydrochlorothiazide
avatar
MichaelDor 19/09/2017 08:08:51
buy clindamycin buy crestor retin-a buy cymbalta
avatar
AarondiT 19/09/2017 08:09:33
hydrochlorothiazide Lisinopril Effexor XR
1 2 3 4 5 6 7 8 next total: 79 | displaying: 1 - 10

Post your comment

• Bold
• Italic
• Underline
• Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
• Email to a friend Email to a friend
• Print version Print version
• Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0