صفحہ اول | سیاست | گھمبیر مسائل ورثہ میں ملے ،محدود وسائل کے باوجود تلہ گنگ شہر کو مثالی بنا کر دم لینگے،وائس چیئرمین زائد اعوان

گھمبیر مسائل ورثہ میں ملے ،محدود وسائل کے باوجود تلہ گنگ شہر کو مثالی بنا کر دم لینگے،وائس چیئرمین زائد اعوان

Font size: Decrease font Enlarge font
گھمبیر مسائل ورثہ میں ملے ،محدود وسائل کے باوجود تلہ گنگ شہر کو مثالی بنا کر دم لینگے،وائس چیئرمین زائد اعوان

زاہد اعوان نے کونسلرزصوبیدار(ر) نذر حسین،غلام احمد،محمداعجاز مغل اور گرداور(ر) حاجی ملک محمد حسین کے ہمراہ جناح ہال میں پریس کانفرنس اپنی ایک سو بیس دن کی کارکردگی میڈیا کے سامنے رکھ دی

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) میونسپل کمیٹی وائس چیئرمین ملک زاہد اعوان کی کونسلرزصوبیدار(ر) نذر حسین،غلام احمد،محمداعجاز مغل اور گرداور(ر) حاجی ملک محمد حسین کے ہمراہ جناح ہال میں پریس کانفرنس اپنی ایک سو بیس دن کی کارکردگی میڈیا کے سامنے رکھ دی -ملک زاہد اعوان نے کہا کہ میڈیا عوام کی نمائندگی کرتا ہے اور عوام بہتر احتساب کرتے ہیں ہم نے چار ماہ میں دن رات کام کیا اور شہر کی حالت کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں ہم نے تمام ڈیروں اور سرکاری اداروں سے عملہ صفائی واپس بلالیا ہے ۔ہمیں اگر وسائل مہیا کیے جائیں تو ہم شہر کا نقشہ بدل دیں گے۔شہر کے 22بڑے نالوں کی صفائی کیلئے ساڑھے چار لاکھ روپے کا ٹھیکہ دیدیا گیا ہے ۔ صفائی کے لیے رکشااسکیم شروع کر رہے ہیں۔پہلے مرحلہ میں چھ رکشا خرید لئے گئے ہیں جو گلی کوچوں سے آسانی سے کچرا اٹھا لیں گے ۔اُنہوں نے شہریوں سے اپیل ہے کہ گندگی شاپر میں ڈال کرصفائی ٹرالی یا ڈرم میں رکھ دیں۔پندرہ کروڑ روپے کی سیوریج نا کام ہو گئی ہے۔ جو سیوریج پائپ بچھائے گئے وہ بند ہو گئے ہیں ۔پانی کے پائپ تیس سال پرانے اور زنگ آلودہ ہیں جو کہ جگہ جگہ سے لیک ہیں اور لوگ گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔ پانچ میں سے چار ٹیوب ویل بند پڑے ہیں ۔وہ محکمہ پبلک ہیلتھ والوں کے زیر انتظام ہیں ۔نئے پانی کی ٹینکی بھی محکمہ پبلک ہیلتھ نے میونسپل کمیٹی کے حوالے نہیں کی ہے۔ پنجاب حکومت سیوریج سسٹم میں دی گئی خطیر رقم کی تحقیقات کرے اور سٹریٹ لائٹ کی بھی تحقیقات کروائے کہ یہ کیوں سالوں سے بند ہیں اور مین روڈ پر لگی شہر کی سٹریٹ لائٹ کی خطیر رقم کہاں ہے اور پانی کے میٹر کہاں گئے ہیں ۔تین لاکھ والی سیڑھی حکومت کو آٹھارہ لاکھ میں پڑھی ہے ۔جس نے بھی کرپشن کی ہے اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔عوام کے فنڈز کو ہڑپ کرنے والوں کو چوک پر عوام کے سامنے سزا دی جائے ۔اس میں چاہے کوئی بھی ملوث ہو رعایت نہ کی جائے-گزشتہ سالوں میں میونسپل کمیٹی کے فنڈز کو بری طرح لوٹا گیا ہے اور ہم اس کا حساب ضرور لیں گے اس میں اپوزیشن کے معزز اراکین ہمارے ساتھ ہیں کیونکہ یہ ان کا بھی اپنا شہر ہے ۔

Subscribe to comments feed Comments (194 posted)

avatar
Oakley Replica Sunglasses 08/05/2017 23:27:06
گھمبیر مسائل ورثہ میں ملے ،محدود وسائل کے باوجود تلہ گنگ شہر کو مثالی بنا کر دم لینگے،وائس چیئرمین زائد اعوان.
avatar
www.shopairmaxshoes.co.uk 15/05/2017 22:07:30
I want to find the find the perfect shoes to wear for the wedding but I want a stylish shoe that I could also wear for years to come.
avatar
Alfredrom 17/09/2017 11:42:27
Order Cialis buy fluoxetine
avatar
KennethTap 17/09/2017 11:43:16
order viagra online found here
avatar
BennyBaste 17/09/2017 11:47:16
doxycycline online
avatar
CharlesDuh 17/09/2017 11:57:53
Lisinopril 20mg
avatar
Stewartexoca 18/09/2017 01:52:39
diclofenac buy diclofenac
avatar
Brettwenna 18/09/2017 01:52:40
amoxil online
avatar
BillyChoOp 18/09/2017 02:08:18
vardenafil sildenafil citrate tablets hydrochlorothiazide
avatar
AarondiT 18/09/2017 02:27:54
fluoxetine tablets cilais
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 next total: 194 | displaying: 1 - 10

Post your comment

• Bold
• Italic
• Underline
• Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
• Email to a friend Email to a friend
• Print version Print version
• Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0