صفحہ اول | سیاست | ترقی کرتا اور آگے بڑھتا ہوا پاکستان دشمنوں کو برداشت نہیں ہو رہا۔ملک قاسم اعوان

ترقی کرتا اور آگے بڑھتا ہوا پاکستان دشمنوں کو برداشت نہیں ہو رہا۔ملک قاسم اعوان

Font size: Decrease font Enlarge font
ترقی کرتا اور آگے بڑھتا ہوا پاکستان دشمنوں کو برداشت نہیں ہو رہا۔ملک قاسم اعوان

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ملک سلیم اقبال کے ترجمان ملک قاسم اعوان نے کہا ہے کہ ترقی کرتا اور آگے بڑھتا ہوا پاکستان دشمنوں کو برداشت نہیں ہو رہا۔ ملک کو مسائل کے گرداب سے نکال کر ترقی کی راہ پر ڈالنے کے لئے وزیر اعظم نواز شریف کی پالیسیاں نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہیں۔توانائی منصوبوں کی تکمیل سے ملک پر چھائے اندھیرے چھٹ جائیں گے اور ہمیشہ کیلئے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو جائے گا ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ملک سلیم اقبال پر کرپشن کے الزامات لگانے اور ان کی ذات پر کیچڑ اْچھالنے والوں کوحال ہی میں گزرنے والے الیکشن میں تمام جھوٹے سیاسی اور مذہبی الزامات کو لوگوں نے نہ صرف مسترد کیا بلکہ ہماری توقع سے زیادہ لیڈ دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کے کون سچا ہے۔ اگر ملک سلیم اقبال آج تک الیکشن جیتے ہیں اور وزیر بنے ہیں تو عوام کے ووٹ کی طاقت سے جیتے ہیں اْن کا ذاتی کردار اور سیاسی کیرئراگر اتنا بْرا ہوتا تو عوام کبھی ان کو ووٹ پول نہ کرتے اور نہ ہی آج تک ان کا کوئی مالی کرپشن یا ذاتی حوالہ سے کوئی سکینڈل سامنے آیا۔جبکہ آپ کی بارے میں تلہ گنگ کے بچے بچے کی زبان پر یہ بات عام ہے کے آپ کی دولت گجراتیوں کی پنجاب میں کرپشن سے کمائی ہوئی ہے جوآپ نے پنجاب میں اوقاف کی زمینیں بیچ کراور فرنٹ مین بن کر بزنس مینوں اور کنسٹرکشن کمپنیوں اور مختلف اداروں سے اکٹھی کی ہے اور بچپن سے لیکر جوانی تک آپ کے ذاتی کردار پر پہلے دن سے سوال اْٹھتے ہیں جن کی تفصیل میں جانا ہم مناسب نہیں سمجھتے۔ جو ٹیکہ ملک سلیم اقبال نے ضمنی الیکشن میں آپ کو لگایا ہے اس کا اثر آپ کو 2018 میں ضرور محسوس ہو گا ۔مذہبی لبادہ اوڑھ کر تم لوگوں کو گمراہ نہیں کر سکتے۔

Subscribe to comments feed Comments (214 posted)

avatar
cheap christian louboutin 16/05/2017 01:59:42
I found them as they are from the Fall 2006 collection which is just one of my favorite collections of all time!
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
avatar
ralph lauren outlet 16/05/2017 02:00:27
What makes you classy is that your jeans fit you, by that I mean not baggy. I personally do not shop for name branded clothing.
avatar
Breitling Replica 24/05/2017 09:01:09
ترقی کرتا اور آگے بڑھتا ہوا پاکستان دشمنوں کو برداشت نہیں ہو رہا۔ملک قاسم اعوان.
avatar
Fakhar Abbas 12/08/2017 04:24:32
Malik saleem iqbal sab hum app ke zindge men he talagang men main road p electricity street lights ,kha jata hy
ye aik choti c mehrbani kab frmayn ga ya sirf photo session he ho ga?

Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
avatar
Brettwenna 17/09/2017 20:31:50
permethrin topical cream over counter antabuse
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-1
Report as inappropriate
avatar
Stewartexoca 17/09/2017 20:32:10
cephalexin colchicine crestor
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
avatar
AarondiT 17/09/2017 20:35:11
erythromycin 500 mg
avatar
AarondiT 17/09/2017 20:37:37
buy indocin medrol tablets cipro online
avatar
BillyChoOp 17/09/2017 20:39:09
buy lipitor
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-1
Report as inappropriate
avatar
AarondiT 17/09/2017 20:47:14
viagra Buy Bupropion Without Script buy fluoxetine online
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-1
Report as inappropriate
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 next total: 214 | displaying: 1 - 10

Post your comment

• Bold
• Italic
• Underline
• Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
• Email to a friend Email to a friend
• Print version Print version
• Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0