تلہ گنگ پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل تلہ گنگ کے سیکرٹری انفارمیشن نور محمد چکڑالوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت کا وفاتی بجٹ الفاظ کے ہیر پھیر کے سوا اور کچھ بھی نہیں ہے

تلہ گنگ (نا مہ نگار) تلہ گنگ پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل تلہ گنگ کے سیکرٹری انفارمیشن نور محمد چکڑالوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت کا وفاتی بجٹ الفاظ کے ہیر پھیر کے سوا اور کچھ بھی نہیں ہے موجودہ حکومت نے غریب سے جینے تک کا حق چھینے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ خود پندرہ ہزار میں ایک وقت کا کھانا کھانے والے مزدور کی مہینے کی اجرت پندرہ ہزار مقرر کر کے غریب کا معاشی قتل کرنا چاہتے ہیں اگر حکومت کو واقعی عوام کی فکر ہوتی تو الفاظ کا ہیر پھیر کرنے کے بجائے واقع ہی غریب کو ریلیف دینے کی کوشش کی جاتی مگر افسوس ایسا کچھ نہیں کیا گیا اورغریب عوام کو مہنگائی کی چکی میں مزید پسنے کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے ، حکومت وقت کی عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے ہی آج کا مزدور معاشی موت مر رہا ہے آج کا غریب غریب سے غریب تر اور آج کا امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے جس کی بنیہادی وجہ حکومت وقت کا ناقص پالیسیاں اور نا اہل وزاء ہیں ۔
de cuisine minceur blog nivea minceur nuit bustier minceur boisson minceur cannelle gateau minceur olinox pack minceur
7 conseils minceur gratuits lasagne legumes minceur
recettes minceur chaussure minceur go shapers avis m6 boutique
minceur arti shot forte pharma minceur 24 45+ avis minceur lpg express corset minceur avant
apres qu est ce que le wrap minceur clarins lift minceur programme de minceur farine de sarrasin minceur recette
gratin de pates minceur recette minceur courgette farcie
Post your comment