صفحہ اول | سیاست

سیاست

سینیٹر عبدالقیوم ملک ،سردار غلام عباس کی نو منتخب چیئرمین ضلع کونسل ملک طارق ڈھلی کو مبارکباد دینے ڈھلی آمد

تلہ گنگ(محبوب جراح ،عرفان رفیق) سینیٹر عبدالقیوم ملک نے کہا کہ پاکستان میاں نواز شریف کی قیادت میں ترقی کی منازل تیزی سے طے کر ... مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف حقیقی جمہوریت سیاسی پارٹی ہے ، سردار منصور حیات ٹمن

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے ضلعی صدر اور سابق ایم این اے سردار منصور حیات ٹمن نے کہا کہ پاکستان تحریک ... مزید پڑھیں

ضلع چیئرمینی تلہ گنگ کے حصہ میں آنے پر تلہ گنگ و لاوہ میں جشن کا سا سماں

    تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) ضلع چیئرمینی تلہ گنگ کے حصہ میں آنے پر تلہ گنگ و لاوہ میں جشن کا سا سماں ،نو ... مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے نامزد اُمیدوار برائے چیئرمین ضلع کونسل چکوال ملک طارق اسلم ڈھلی 55ووٹ لیکر چیئرمین منتخب

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد اُمیدوار برائے چیئرمین ضلع کونسل چکوال ملک طارق اسلم ڈھلی 55ووٹ لیکر چیئرمین ... مزید پڑھیں

میونسپل کمیٹی لاوہ انتخاب،ملک قدیر الطاف نے میدان مار لیا، کارکنوں کا جشن اور مٹھائیاں تقسیم

لاوہ( ضیاءقادری سے)ملک قدیر الطاف نے میدان مار لیا، کارکنوں کا جشن، تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی لاوہ کے انتخاب میںمسلم لیگ ق کے امیدوارملک ... مزید پڑھیں

ق لیگ کو بھی جھٹکا،سابق نائب ضلع ناظم سردار امجد الیاس کی پورے گروپ سمیت پاکستان مسلم لیگ ن کو اپنی حمایت کی یقین دہانی

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) ضلع چیئرمین کونسل انتخابات میں ق لیگ کو بھی جھٹکا،سابق نائب ضلع ناظم سردار امجد الیاس نے پورے گروپ ... مزید پڑھیں

ن لیگ کا 65 مبران ضلع کونسل کے ساتھ شو آف پاور

22 دسمبر کو رسمی کارروائی ہو گی جیت ملک طارق ڈھلی کی ہو گی شرکا کا خطاب ... مزید پڑھیں

ملک خالد ٹہی کا طارق ڈھلی کے اعزاز میں ظہرانہ

ملک سلیم اقبال ، ملک اسلم سیتھی،سردار اختر نواز، فلک شیر اعوان سمیت سرکردہ شخصیات کی شرکت ... مزید پڑھیں

ممتاز ٹمن گروپ کو دھچکوں کا سلسلہ جاری ، چیئرمین یوسی کوٹسارنگ بھی داغ مفادات دے گئے، ملک طارق ڈھلی کی حمایت کا اعلان

تلہ گنگ(محبوب جراح) ممبر قومی اسمبلی ممتاز ٹمن گروپ کے ایک اور ممبر ضلع کونسل نے ن لیگی امیدوار برائے چیئرمین ملک طارق ڈھلی کی ... مزید پڑھیں

پارٹی قیادت کی سرزنش کا خوف،ممبر قومی اسمبلی ممتاز ٹمن عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے ضلع کونسل کے چیئرمین کیلئے اپنااُمیدوارتبدیل کرنے سے انکار کے بعد ممبر ... مزید پڑھیں

back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 next last total: 635 | displaying: 41 - 50