صفحہ اول | سیاست

سیاست

حکمران جماعت کی گرتی ہوئی ساکھ اور بیڈ گورننس کے باعث عوام تحریک انصاف کی جانب دیکھ رہے ہیں ۔سردار منصور ٹمن

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق ایم این اے سردار منصور حیات ٹمن نے کہا ہے کہ احتجاج ... مزید پڑھیں

ہم نے ن لیگ میں کسی نووارد سیاست دان کو خوش آمدید نہیں کہا ۔ممبر قومی اسمبلی سردار ممتاز خان ٹمن

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) ممبر قومی اسمبلی سردار ممتاز خان ٹمن نے کہا ہے کہ ہم نے ن لیگ میں کسی نووارد سیاست ... مزید پڑھیں

سردار غلام عباس بالاخر ن لیگ میں شامل ہو گئے

تلی گنگ (تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام ) سردار غلام عباس ن لیگ میں باضابطہ شامل لاہور میں حمزہ شہباز شریف سے ملاقات میں اعلان ... مزید پڑھیں

پہلی بار ایکٹنگ ایم این اے اور ایکٹنگ ایم پی اے تلہ گنگ میں متعارف کرائے گئے ۔جو مضحکہ خیز بات ہے ۔سلطان سرخرو اعوان

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) ملکی سطح پر جہاں انتہائی بدترین گڈ گورننس کے ذریعے حکومت چلائی جا رہی ہے وہیں مقامی سطح پر ... مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب نے سردار غلام عباس کی ن لیگ میں شمولیت کی منظوری دےدی؟عید کے بعد اعلان متوقع

چکوال(عبدالغفور منہاس)سابق ضلع ناظم چکوال سردار غلام عباس خان کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کی حتمی منظوری دیدی گئی ہے اور باضابطہ اعلان عید ... مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہی اور حافظ عمار یاسر نے حقیقی معنوں میں تلہ گنگ کی عوام کی خدمت کی ہے ،چیئرمین یونین کونسل بھلومار ملک محمد اصغر فاضلی

تلہ گنگ(اکرم نور چکڑالوی) چیئرمین یونین کونسل بھلومار ملک محمد اصغر فاضلی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ق کے ... مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں،ضلع کونسل چکوال کی پولنگ یکم ستمبر ، میونسپل کمیٹیوں کی پولنگ 2ستمبر اور یونین کونسل کی پولنگ3ستمبر کو ہوگی

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) ضلع کونسل چکوال کی28اور چھ میونسپل کمیٹیوں کی چالیس سے زائد مخصوص نشستوں کے علاوہ 71یونین کونسلوں کی 350مخصوص ... مزید پڑھیں

ضلع ، میونسپل اور یونین کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے ترجیحی فہرستوں کی تیاری شروع

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) ضلع ، میونسپل اور یونین کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے ترجیحی فہرستوں کی تیاری شروع، خواہشمند امیدوار متحرک ۔میونسپل ... مزید پڑھیں

اکوال ،ملکوال اور بڈھیال میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا باقاعدہ افتتاح بھی کر دیا تھا ۔سردار محمد فیض ٹمن

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)سابق ایم این اے سردار محمد فیض ٹمن نے کہا ہے کہ آج تلہ گنگ کے مختلف مواضعات میں سوئی ... مزید پڑھیں

وزارتوں کے مزے لوٹنے والوں نے آج تک تلہ گنگ اور لاوہ کی عوام کو جھوٹے وعدوں لارے لپوں کی سیاست کے علاوہ کچھ نہیں دیا ملک اسد محمود کوٹگلہ

چکوال(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ق ضلع چکوال کے صدر ملک اسد محمود کوٹگلہ نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ چھ ... مزید پڑھیں

back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 next last total: 635 | displaying: 81 - 90