صفحہ اول | فوٹو گیلری | تلہ گنگ کے نواحی گاؤں ادلکہ میں بچوں کی لڑائی پر 52سالہ شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

تلہ گنگ کے نواحی گاؤں ادلکہ میں بچوں کی لڑائی پر 52سالہ شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ کے نواحی گاؤں ادلکہ میں بچوں کی لڑائی پر 52سالہ شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

تلہ گنگ (تلہ گنگ ٹائمزٹآٹ کام )کے نواحی گاؤں ادلکہ میں بچوں کی لڑائی پر 52سالہ شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ۔52سالہ مقتول حاجی عبدالغفار ولدحاجی عبدالرحمن ساکن ادلکہ طویل عرصہ سعودی عرب میں ملازمت کرنے کے بعد چند روز قبل ہی وطن واپس لوٹا تھا ۔جمعہ کی شام بچوں کی لڑائی پر فریقین میں تلخ کلامی ہوئی جس پر ملزمان نے فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں حاجی عبدالغفار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ عبدالرؤف زخمی ہو گیا ۔مقتول عبدالغفار کی نعش پوسٹمارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دی گئی جبکہ زخمی عبدالرؤف کو طبی امداد دی جا رہی ہے ۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی علاقہ میں کہرام مچ گیا ۔اور لواحقین پر غشی کے دورے پڑنے لگے ۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
arif 11/06/2017 17:02:03
shocking and mindless crime.i hope the the cold blooded murders would be caught as soon and
brought in front of court. I would also appeal to the DPO to take urgent notice of this appalling crime
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0