صفحہ اول | مسائل | تعلیم و صحت | اساتذہ کلاس فورکی سروس پروموشن

اساتذہ کلاس فورکی سروس پروموشن

Font size: Decrease font Enlarge font
اساتذہ کلاس فورکی سروس پروموشن

تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام) ای ایس ٹی کو ایس ایس ٹی ،(سائنس اور آرٹس ، مردو خواتین اساتذہ) ، کلاس فور سے کلرک کی ان سروس پروموشن کیلئے اجلاس طلب کر لیا گیا ۔ ملک احمد شیر کے مطابق سی ای او ایجوکیشن افتخار احمد کی کوششوں سے اساتذہ کی ان سروس پروموشن کا معاملہ اب آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے پی ایس ٹی سے ای ایس ٹی پروموشن کی سینارٹی لسٹیں تیار ہو چکی ہیں اور فروری میں ڈی پی سی میں پیش کی جائیں گی جبکہ کلاس فور سے کلرک اور ان ٹرینڈ پریڈ کی انکریمنٹ کی ڈی پی سی بھی چار جنوری 2019کو ہوگی جبکہ ڈی پی سی کے بعد پندرہ جنوری تک پروموشن کے آرڈر بھی جاری کر دئیے جائیں گے ۔ ملک احمد شیر کے مطابق سی ای او افتخار احمد سے مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ اساتذہ کے مسائل جلد ہوں ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0