صفحہ اول | مسائل | تعلیم و صحت | _*پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 24 مئی سے ہوں گی*_

_*پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 24 مئی سے ہوں گی*_

Font size: Decrease font Enlarge font
_*پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 24 مئی سے ہوں گی*_

*پنجاب بھر کےاسکول 15 اگست سے دوبارہ کھُلیں گے*

تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام)  پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 24 مئی سے ہوں گی۔پنجاب بھر کےاسکول 15 اگست سے دوبارہ کھُلیں گے

پنجاب میں گرمی کے بڑھتے ہوئے زور کے پیش نظر سرکاری اسکولوں میں 24 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات رواں ماہ سے ہی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 24 مئی سے شروع ہوں گی جس کے بعد اسکول دوبارہ 15 اگست کو کُھلیں گے۔واضح رہے کہ قبل ازیں موسم گرما کی تعطیلات 31 مئی سے ہونا تھیں لیکن گرمی کی شدت کے پیش نظر چُھٹیاں 24 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ پنجاب میں تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے ہی ہوں گی۔ صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا کہ جس اکاؤنٹ سے موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے اعلان کیا گیاوہ اکاؤنٹ جعلی ہے۔موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے ہی ہوں گی۔ خیال رہے کہ رہے کہ سوشل میڈیا پر حال ہی میں کئی نوٹی فکیشنز کو وزیر تعلیم سے منسوب کیا گیا تھا تاہم وزیر تعلیم نے اپنے سے منسوب تمام تر نوٹی فکیشن کی تردید کرتے ہوئے انہیں جعلی قرار دے دیا تھا۔ جبکہ محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے بھی اس ٹویٹ کو جعلی قرار دے دیا تھا اور کہا تھا کہ موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے ہی ہوں گی۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
کے پیش نظر چُھٹیاں 24 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ پنجاب میں تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے ہی ہوں گی۔ صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا کہ جس اکاؤنٹ سے موسم گرما
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0