صفحہ اول | مسائل | تعلیم و صحت | تلہ گنگ :۔ الیکشن کمشن اور ادارہ پودا کی جانب سے فاطمہ جناح مرکز کا افتتاح

تلہ گنگ :۔ الیکشن کمشن اور ادارہ پودا کی جانب سے فاطمہ جناح مرکز کا افتتاح

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ :۔ الیکشن کمشن اور ادارہ پودا کی جانب سے فاطمہ جناح مرکز کا افتتاح

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام)الیکشن کمشن اور ادارہ پودا کی جانب سے دھولر میں فاطمہ جناح مرکز برائے دیہی خواتین کا افتتاح کر دیا گیا ۔ ادارہ خواتین اور بچیوں کے لیے مثالی کردار ادا کرے گا ۔ ڈائر یکٹر مس کوکب جہاں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ کہ یونین کونسل دھولر کی خواتین نے خود ساختی پابندی کا خاتمہ کیا اور پہلی بار 2018 میں 1300خواتین نے اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا ۔ خواتین کا سیاسی عمل میں پہلی بار شمولیت قا بل تعریف ہے ۔ پودا کی پچھلے دس سالہ مسلسل کوشش آج رنگ لائی جس کے اعزاز میں آج یہاں خواتین کے لیے پودا فاطمہ جناح مرکز کی بنیاد رکھی گئی ہے ۔ اس مرکز میں عورتوں اور بچیوں کو علم و ہنر تک رسائی میں مدد دی جائے گی ۔ جبکہ پودا کی ریجنل منیجر ناہید عباسی نے کہا کہ دھولر مرکز میں نہ صرف ہنر بلکہ علم ،معلومات آگاہی شعور اور رابطہ کاری کے بہترین مواقع فراہم کرے گا ۔ فیاض احمدگھاڑا نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن دھولر کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے اور آپ لوگ مبارکباد کے مستحق ہیں ۔ ادارہ پودا نے اپنا کام مکمل کردیا اب آپ لوگوں کے لیے ترقی کے اس سفر پر چلنے اور اپنے آپ کو کامیاب کر نے کے لیے بہت نادر موقع ہے ۔ مجھے امید ہے دھولر کمیونٹی اس سنٹر اور ادارہ پودا سے بہت فائدہ اٹھائے گی ۔ ممبر انتظامی کمیٹی محمد اشرف نے بتایا کے ہمارے علاقے میں 11ہزار لڑکیوں کا ہائی سکول نہیں ۔ ہماری اس پلیٹ فارم کے زریعے اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ ہمارے علاقے میں لڑکیوں کے مڈل سکول کو ہائی سکول کا درجہ دیا جائے تاکہ لڑکیا ں بھی لڑکوں کے برابر تعلیم حاصل کر سکیں اورایک باشعور خواتین بن کر معاشی اور سیاسی طور پر مستحکم ہو کر اپنے علاقے اور ملک کی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں ۔

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
NBCnjt 10/09/2019 06:36:15
Nitty-gritty experts released latest guidelines for blood crushing on Monday and that means millions more Americans disposition conditions be diagnosed with high blood pressure. Anyone with blood pressure higher than 130/80 will be considered to accept hypertension, or huge blood pressure, the American Heart Affiliation and American College of Cardiology said in releasing their new joint guidelines.Everyone, even people who snatch <a href="http://viagratrack.com">viagra without a doctor prescription</a> with reasonable blood press, should watch their food and wield to subsistence blood inducement from customary up, the brand-new guidelines stress. Smoking and <a href="http://viagratrack.com/">viagra samples</a> is a chief blood distress risk.
Updated: December 21, 2019 7:11
avatar
sewg17 16/09/2019 08:09:55
Health News - early signs of std
Source: http://femaleviagrawomen.com viagra without a doctor prescription
how do i get free samples of viagra <a href=http://meijerharmdx.com/#>canadian viagra without a doctor prescription</a> nebenwirkungen viagra generika
Updated by rxmzud: October 8, 2019 19:48
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0